Sunan ibn Majah Hadith 1480 (سنن ابن ماجہ)
[1480] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1012)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ،عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: رَأَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَاسًا رُكْبَانًا عَلَی دَوَابِّہِمْ فِي جِنَازَةٍ،فَقَالَ: ((أَلَا تَسْتَحْيُونَ أَنَّ مَلَائِكَةَ اللہِ يَمْشُونَ عَلَی أَقْدَامِہِمْ،وَأَنْتُمْ رُكْبَانٌ؟))
رسول اللہ ﷺ کے آزاد کردہ غلام ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے جنازے کے ساتھ کچھ لوگوں کو جانوروں پر سوار ہو کر جاتے دیکھا تو فرمایا: ’’کیا تم لوگ حیا نہیں کرتے کہ اللہ کے فرشتے تو پیدل چل رہے ہیں اور تم سوار ہو؟‘‘