Sunan ibn Majah Hadith 1529 (سنن ابن ماجہ)

[1529]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْمُہَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ امْرَأَةً سَوْدَاءَ مَاتَتْ،لَمْ يُؤْذَنْ بِہَا النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ،فَقَالَ: ((ہَلَّا آذَنْتُمُونِي بِہَا)) ثُمَّ قَالَ لِأَصْحَابِہِ ((صُفُّوا عَلَيْہَا،فَصَلَّی عَلَيْہَا))

عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ اپنے والد عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے فرمایا: ایک سیاہ فام خاتون کی وفات ہوگئی،نبی ﷺ کو اس کی اطالع نہ دی گئی۔(بعد مین) آپ ﷺ کو اس (کی وفات) کا علم ہوا تو فرمایا: ’’تم نے مجھے اس کی وفات کی اطلاع کیوں نہ دی؟‘‘ پھر آپ نے صحابہ کرام سے فرمایا: ’’اس (کی نماز جنازہ) کے لیے صفیں بناؤ۔‘‘ تب آپ نے اس کا جنازہ پڑھا۔