Sunan ibn Majah Hadith 1536 (سنن ابن ماجہ)
[1536]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ،عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ،عَنْ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ،فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْہِ)) فَصَفَّنَا خَلْفَہُ صَفَّيْنِ
مجمع بن حاریہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے،اٹھو اس کا جنازہ پڑھو لو۔‘‘ تو ہم نے آپ ﷺ کے پیچھے دو صفیں بنالیں۔