Sunan ibn Majah Hadith 1541 (سنن ابن ماجہ)
[1541]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ،عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ،عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ صَلَّی عَلَی جِنَازَةٍ فَلَہُ قِيرَاطٌ،وَمَنْ شَہِدَہَا حَتَّی تُدْفَنَ فَلَہُ قِيرَاطَانِ،وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ الْقِيرَاطُ أَعْظَمُ مِنْ أُحُدٍ ہَذَا))
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جنازے کی نماز پڑھی اس کے لیے ایک قیراط(ثواب) ہے اور جو حاضر رہا حتی کہ (میت کو) دفن کیا جائے،اس کے لیے(ثواب کے) دو قیراط ہیں۔قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے،(ثواب کا)قیراط اس احد سے بھی بڑا ہے۔‘‘