Sunan ibn Majah Hadith 1542 (سنن ابن ماجہ)
[1542]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،ح وحَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ سَمِعَہُ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا رَأَيْتُمُ الْجِنَازَةَ فَقُومُوا لَہَا حَتَّی تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ))
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم جنازہ دیکھو تو اس کے لئے کھڑے ہو جاؤ حتی کہ وہ آگے گزر جائے یا(زمین پر) رکھ دیا جائے۔‘‘