Sunan ibn Majah Hadith 1543 (سنن ابن ماجہ)

[1543]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ مُرَّ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ،فَقَامَ وَقَالَ: ((قُومُوا؛ فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا))

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہوگئے اور فرمایا: ’’کھڑے ہو جاؤ،موت کی ایک گھبراہٹ (اور پریشانی) ہوتی ہے۔‘‘