Sunan ibn Majah Hadith 1544 (سنن ابن ماجہ)
[1544]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ،عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ،قَالَ: ((قَامَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لِجِنَازَةٍ فَقُمْنَا،حَتَّی جَلَسَ فَجَلَسْنَا))
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جنازہ دیکھ کر کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوگئے،پھر رسول اللہ ﷺ بیٹھ گئے تو ہم بھی بیٹھ گئے۔