Sunan ibn Majah Hadith 1551 (سنن ابن ماجہ)

[1551] إسنادہ ضعیف

مندل ومحمد بن عبیداللہ: ضعیفان

انوار الصحیفہ ص 434

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ،قَالَ: ((سَلَّ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ سَعْدًا،وَرَشَّ عَلَی قَبْرِہِ مَاءً))

ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو سر کی طرف سے قبر میں اتارا اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا۔