Sunan ibn Majah Hadith 1552 (سنن ابن ماجہ)

[1552] إسنادہ ضعیف

عطیۃ: ضعیف مدلس

والمحاربي عنعن

انوار الصحیفہ ص 434

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ،عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ،عَنْ عَطِيَّةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((أُخِذَ مِنْ قِبَلِ الْقِبْلَةِ،وَاسْتُقْبِلَ اسْتِقْبَالًا))

ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے جسم مبارک کو قبلے کی طرف سے لیا گیا اور اٹھا کر قبر میں داخل کر دیے گئے۔