Sunan ibn Majah Hadith 1554 (سنن ابن ماجہ)
[1554] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3208) ترمذي (1045) نسائي (2011)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ،قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ الْأَعْلَی،يَذْكُرُ عَنْ أَبِيہِ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اللَّحْدُ لَنَا،وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا))
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے رویت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لحد(بغلی قبر) ہمارے لیے ہے اور شق(صندوقی قبر) ہمارے سوا دوسروں کے لیے ہے۔‘‘