Sunan ibn Majah Hadith 1571 (سنن ابن ماجہ)
[1571] إسنادہ ضعیف
ابن جریج عنعن
وللحدیث شواھد عند مسلم (977) وغیرہ إلا قولہ: ’’فإنھا تزھد فی الدنیا‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ ہَانِئٍ،عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ الْأَجْدَعِ،عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((كُنْتُ نَہَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ،فَزُورُوہَا؛ فَإِنَّہَا تُزَہِّدُ فِي الدُّنْيَا،وَتُذَكِّرُ الْآخِرَةَ))
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا،(اب) ان کی زیارت کیا کروکیوں کہ وہ دنیا سے بے رغبتی پیدا کرتی ہے اور آخرت کی یاد دلاتی ہے۔‘‘