Sunan ibn Majah Hadith 1609 (سنن ابن ماجہ)
[1609] إسنادہ ضعیف
وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لإتفاقھم علی ضعف یحیی بن عبید اللہ بن عبد اللہ بن موہب‘‘ متروک (ترمذي:1929)
وللحدیث شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ہَاشِمِ بْنِ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ مُسْلِمٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ إِنَّ السِّقْطَ لَيَجُرُّ أُمَّہُ بِسَرَرِہِ إِلَی الْجَنَّةِ إِذَا احْتَسَبَتْہُ
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ناتمام بچہ اپنی ماں کو آنول کے ذریعے سے کھینچ کر جنت میں لے جائے گا جب کہ اس نے اس پر صبر کیا ہو۔‘‘