Sunan ibn Majah Hadith 1643 (سنن ابن ماجہ)
[1643] إسنادہ ضعیف
سلیمان الأعمش عنعن
و للحدیث شواھد ضعیفۃ (انظر الترغیب والترہیب 2/ 103۔104)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ لِلَّہِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ ہر افطار کے وقت کچھ لوگوں کو آزاد فرماتا ہے۔اور یہ(رمضان کی) ہر رات میں ہوتا ہے۔‘‘