Sunan ibn Majah Hadith 1654 (سنن ابن ماجہ)
[1654]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا رَأَيْتُمْ الْہِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوہُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَہُ قَالَ وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَصُومُ قَبْلَ الْہِلَالِ بِيَوْمٍ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھو،اور جب چاند دیکھو تو روزے چھوڑ دو۔اگر تم پر بادل چھا جائے تو اس کا اندازہ کر لو۔‘‘ ابن عمر چاند سے ایک دن پہلے روزہ رکھتے تھے۔