Sunan ibn Majah Hadith 1655 (سنن ابن ماجہ)
[1655]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا رَأَيْتُمْ الْہِلَالَ فَصُومُوا وَإِذَا رَأَيْتُمُوہُ فَأَفْطِرُوا فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَصُومُوا ثَلَاثِينَ يَوْمًا
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھو اور جب (دوبارہ) چاند دیکھو تو روزے رکھنا چھوڑ دو۔اگر تم پر بادل ہو جائیں تو تیس دن روزے رکھ لو۔‘