Sunan ibn Majah Hadith 1695 (سنن ابن ماجہ)

[1695]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ تَسَحَّرْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ ہُوَ النَّہَارُ إِلَّا أَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ (قال ابو اسحاق:حدیث حذیفۃ منسوخ لیس بشیئ)

حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری کھائی جب کہ دن نکل آیا تھا لیکن سورج طلوع نہیں ہوتا تھا۔امام ابو اسحاق نے کہا: حذیفہ رضی اللہ عنہ کی حدیث منسوخ ہے اور کچھ بھی نہیں۔