Sunan ibn Majah Hadith 1708 (سنن ابن ماجہ)

[1708] إسنادہ ضعیف

ترمذي (762) نسائي (2411)

انوار الصحیفہ ص 441

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ فَذَلِكَ صَوْمُ الدَّہْرِ فَأَنْزَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَ ذَلِكَ فِي كِتَابِہِ مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَہُ عَشْرُ أَمْثَالِہَا(الانعام:160) فَالْيَوْمُ بِعَشْرَةِ أَيَّامٍ

ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے ہر مہینے میں تین روزے رکھے تو یہی ہمیشہ کے روزے ہیں۔‘‘ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اس کی تائید نازل فرما دی: (مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَۃِ فَلَہُ عَشْرُ أَمْثَالِہَا) ’’جو شخص نیکی لے کر حاضر ہوا،اس کے لیے اس کا دس گنا (ثواب) ہے۔‘‘ چنانچہ ایک دن(کے روزے) سے دس دن کا ثواب ملتا ہے۔