Sunan ibn Majah Hadith 1709 (سنن ابن ماجہ)

[1709]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَہْرٍ قُلْتُ مِنْ أَيِّہِ قَالَتْ لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّہِ كَانَ

معاذہ عدوہ رحمہ اللہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہیں،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہر مہینے میں تین روزے رکھتےتھے،(معاذہ عدویہ رحمہا اللہ نے بیان کیا) میں نے کہا: مہینے کے کس حصے میں؟ انہوں نے کہا:نبی ﷺ اس بات کی پرواہ نہیں کرتے تھے کہ کون سے حصے میں (روزے رکھے) ہیں۔