Sunan ibn Majah Hadith 1733 (سنن ابن ماجہ)
[1733]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَصُومُ عَاشُورَاءَ وَيَأْمُرُ بِصِيَامِہِ
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ عاشورا(دس محرم) کے دن روزہ رکھتے تھے،اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے۔