Sunan ibn Majah Hadith 1828 (سنن ابن ماجہ)
[1828]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ،عَنْ أَبِي عَمَّارٍ،عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ،قَالَ: ((أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ تُنْزَلَ الزَّكَاةُ،فَلَمَّا نَزَلَتِ الزَّكَاةُ،لَمْ يَأْمُرْنَا،وَلَمْ يَنْہَنَا،وَنَحْنُ نَفْعَلُہُ))
حضرت قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: زکاۃ کا حکم نازل ہونے سے پہلے رسول اللہ ﷺ نے ہمیں صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔جب زکاۃ کے احکام نازل ہو گئے تو آپ ﷺ نے ہمیں صدقہ فطر کا (دوبارہ) حکم نہیں دیا اور منع بھی نہیں فرمایا،البتہ ہم لوگ اس کی ادائیگی کرتے ہیں۔