Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1888 (سنن ابن ماجہ)

[1888] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1113)

انوار الصحیفہ ص 447

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ،وَہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ أَبِيہِ،((أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي فَزَارَةَ تَزَوَّجَ عَلَی نَعْلَيْنِ،فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نِكَاحَہُ))

حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ بنو فزارہ کے ایک آدمی نے جوتوں کا جوڑا حق مہر مقرر کر کے نکاح کیا۔نبی ﷺ نے اس کے نکاح کو صحیح قرار دے دیا۔