Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1919 (سنن ابن ماجہ)

[1919]بخاری ومسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ،عَنْ كُرَيْبٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَتَی امْرَأَتَہُ،قَالَ: اللہُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ،وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنِي،ثُمَّ كَانَ بَيْنَہُمَا وَلَدٌ،لَمْ يُسَلِّطِ اللہُ عَلَيْہِ الشَّيْطَانَ،أَوْ لَمْ يَضُرَّہُ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جب کوئی اپنی عورت کے پاس جاتا ہے،اگر اس وقت یہ الفاظ کہہ لے: (اللہم جنبنی الشیطان‘وجنب الشیطان ما رزقتنی) اے اللہ! مجھ سے شیطان کو دور رکھ اور تو مجھے جو اولاد دے،اس سے بھی شیطان کو دور رکھ۔پھر اگر انہیں اولاد مل گئی تو اللہ اس پر شیطان کو مسلط نہیں کرے گا۔یا فرمایا: اسے شیطان نقصان نہیں پہنچائے گا۔