Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1921 (سنن ابن ماجہ)

[1921] إسنادہ ضعیف

الأحوص بن حکیم: ضعیف الحفظ (تقریب: 290) و قال الھیثمي: و ضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 42/3)

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 448

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ وَہْبٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْہَمْدَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ،عَنْ أَبِيہِ،وَرَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ،وَعَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَدِيٍّ،عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ السُّلَمِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا أَتَی أَحَدُكُمْ أَہْلَہُ فَلْيَسْتَتِرْ،وَلَا يَتَجَرَّدْ تَجَرُّدَ الْعَيْرَيْنِ))

حضرت عتبہ بن عبدسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے تو اسے چاہیے کہ پردہ کرے،اور گدھوں کی طرح ننگا نہ ہو جائے۔