Sunan ibn Majah Hadith 1922 (سنن ابن ماجہ)
[1922] ضعیف
انظر الحدیث السابق (662)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ مَوْلًی لِعَائِشَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((مَا نَظَرْتُ،أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَطُّ))،قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ: عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے کبھی رسول اللہ ﷺ کی شرم گاہ نہیں دیکھی۔ابوبکر نے کہا: ابونعیم (حضرت عائشہ کے غلام کی بجائے) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی لونڈی سے بیان کرتے تھے۔