Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1923 (سنن ابن ماجہ)

[1923]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مُخَلَّدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا يَنْظُرُ اللہُ إِلَی رَجُلٍ جَامَعَ امْرَأَتَہُ فِي دُبُرِہَا))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس مرد کی طرف نظر نہیں فرمائے گا،جو اپنی بیوی سے دُبر میں مجامعت کرتا ہے۔