Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1924 (سنن ابن ماجہ)

[1924]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ ہَرَمِيٍّ،عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ اللہَ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ،ثَلَاثَ مَرَّاتٍ،لَا تَأْتُوا النِّسَاءَ فِي أَدْبَارِہِنَّ))

حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے تین بار فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ حق بات سے نہیں شرماتا۔پھر فرمایا: عورتوں سے ان کی پیٹھوں میں مجامعت نہ کرو۔