Sunan ibn Majah Hadith 1937 (سنن ابن ماجہ)
[1937]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنِ الْحَجَّاجِ،عَنِ الْحَكَمِ،عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رضاعت سے بھی وہ (رشتہ) حرام ہو جاتا ہے جو نسب سے حرام ہوتا ہے۔