Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1940 (سنن ابن ماجہ)

[1940]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَارِثِ،أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ،حَدَّثَتْہُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الرَّضْعَةُ وَلَا الرَّضْعَتَانِ،أَوِ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ))

حضرت ام الفضل رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک بار دودھ پینا حرام نہیں کرتا،نہ دو بار دودھ پینا،نہ ایک بار چوسنا،نہ دو بار چوسنا۔