Sunan ibn Majah Hadith 1941 (سنن ابن ماجہ)
[1941]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ عَائِشَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ))
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ایک دو بار چوسنا حرام نہیں کرتا۔