Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1942 (سنن ابن ماجہ)

[1942]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّہَا قَالَتْ: كَانَ فِيمَا أَنْزَلَ اللہُ مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ سَقَطَ،((لَا يُحَرِّمُ إِلَّا عَشْرُ رَضَعَاتٍ،أَوْ خَمْسٌ مَعْلُومَاتٌ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جو کچھ نازل فرمایا،پھر اس کی تلاوت منسوخ ہو گئی،اس میں یہ بھی تھا کہ دس بار دودھ پلانے،یا پانچ بار دودھ پلانے ہی سے محرم کا رشتہ قائم ہوتا ہے۔