Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1944 (سنن ابن ماجہ)

[1944]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،وعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((لَقَدْ نَزَلَتْ آيَةُ الرَّجْمِ،وَرَضَاعَةُ الْكَبِيرِ عَشْرًا،وَلَقَدْ كَانَ فِي صَحِيفَةٍ تَحْتَ سَرِيرِي،فَلَمَّا مَاتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَتَشَاغَلْنَا بِمَوْتِہِ،دَخَلَ دَاجِنٌ فَأَكَلَہَا))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رجم کی آیت اور بڑی عمر کے لڑکے کو دس بار دودھ پلانے کے مسئلہ پر مشتمل آیت نازل ہوئی تھی۔یہ دونوں آیتیں ایک کاغذ پر لکھی ہوئی میرے بستر پر پڑی تھیں۔جب رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی،ہم آپ ﷺ کے غصل و کفن وغیرہ میں مشغول ہو گئے۔ایک بکری آئی اور وہ کاغذ کھا گئی۔