Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1950 (سنن ابن ماجہ)

[1950]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ،عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجَيْشَانِيِّ،عَنْ أَبِي خِرَاشٍ الرُّعَيْنِيِّ،عَنِ الدَّيْلَمِيِّ،قَالَ: قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَعِنْدِي أُخْتَانِ تَزَوَّجْتُہُمَا فِي الْجَاہِلِيَّةِ،فَقَالَ: ((إِذَا رَجَعْتَ فَطَلِّقْ إِحْدَاہُمَا))

حضرت فیروز دیلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میرے نکاح میں دو بہنیں تھیں جن سے میں نے زمانہ جاہلیت میں نکاح کیا تھا تو نبی ﷺ نے فرمایا: جب واپس جاؤ تو ان میں سے ایک کو طلاق دے دینا۔