Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1952 (سنن ابن ماجہ)

[1952] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2241،2242)

انوار الصحیفہ ص 449

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الدَّوْرَقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَی،عَنْ حُمَيْضَةَ بِنْتِ الشَّمَرْدَلِ،عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ،قَالَ: أَسْلَمْتُ وَعِنْدِي ثَمَانِ نِسْوَةٍ،فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقُلْتُ ذَلِكَ لَہُ،فَقَالَ: ((اخْتَرْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا))

حضرت قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے اسلام قبول کیا تو میرے نکاح میں آٹھ عورتیں تھیں۔میں نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ بات بتائی تو آپ نے فرمایا: ان میں سے چار عورتیں منتخب کر لو۔