Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1953 (سنن ابن ماجہ)

[1953]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: أَسْلَمَ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَہُ عَشْرُ نِسْوَةٍ،فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خُذْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: حضرت غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں دس عورتیں تھیں۔نبی ﷺ نے انہیں فرمایا: ان میں سے چار رکھ لو۔