Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1954 (سنن ابن ماجہ)

[1954]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ،وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِنَّ أَحَقَّ الشَّرْطِ أَنْ يُوفَی بِہِ،مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِہِ الْفُرُوجَ))

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: وہ شرطیں پوری کی جانے کا حق سب سے زیادہ رکھتی ہیں،جن کے ساتھ تم نے عورتوں کی عصمت (اپنے لیے) حلال کی۔