Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1965 (سنن ابن ماجہ)

[1965]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،((أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَكَحَ وَہُوَ مُحْرِمٍ))

حضرت عبداللہ بن بعاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے احرام کی حالت میں نکاح کیا۔