Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1966 (سنن ابن ماجہ)

[1966]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ نَبِيہِ بْنِ وَہْبٍ،عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْمُحْرِمُ لَا يَنْكِحُ،وَلَا يُنْكِحُ،وَلَا يَخْطُبُ))

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: احرام والا خود اپنا نکاح کر سکتا نہ کسی دوسرے کا نکاح کر سکتا ہے اور نہ نکاح کا پیغام ہی دے سکتا ہے۔