Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1975 (سنن ابن ماجہ)

[1975] إسنادہ ضعیف

معاویۃ بن یحیی الصدفي ضعیف

انوار الصحیفہ ص 449

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَزِيدَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ أَبِي رُہْمٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مِنْ أَفْضَلِ الشَّفَاعَةِ،أَنْ يُشَفَّعَ بَيْنَ الِاثْنَيْنِ فِي النِّكَاحِ))

حضرت ابورہم (احزاب بن اسید) رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سب سے افضل سفارش یہ ہے کہ دو افراد کے مابین نکاح کے لیے سفارش کی جائے۔