Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 1976 (سنن ابن ماجہ)

[1976] إسنادہ ضعیف

شریک عنعن

وتابعہ مجالد وھو ضعیف

وفي سماع البہي من عائشۃ رضي اﷲ عنہا کلام وللحدیث شاہد مرسل عند ابن سعد (62/4)

انوار الصحیفہ ص 449، 450

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ ذُرَيْحٍ،عَنِ الْبَہِيِّ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: عَثَرَ أُسَامَةُ بِعَتَبَةِ الْبَابِ،فَشُجَّ فِي وَجْہِہِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَمِيطِي عَنْہُ الْأَذَی))،فَتَقَذَّرْتُہُ،فَجَعَلَ يَمُصُّ عَنْہُ الدَّمَ وَيَمُجُّہُ عَنْ وَجْہِہِ،ثُمَّ قَالَ: ((لَوْ كَانَ أُسَامَةُ جَارِيَةً لَحَلَّيْتُہُ وَكَسَوْتُہُ حَتَّی أُنَفِّقَہُ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: حضرت اسامہ (رضی اللہ عنہ) کو گھر کی چوکھٹ سے ٹھوکر لگی،ان کے چہرے پر زخم آ گیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس کا خون صاف کر دو۔مجھے اس سے کراہت محسوس ہوئی۔نبی ﷺ خود ان کے چہرے سے خون پونچھنے اور صاف کرنے لگے،پھر فرمایا: اگر اسامہ لڑکی ہوتا تو میں اسے زیور پہناتا اور کپڑے پہناتا،پھر اس کی شادی کر دیتا۔