Sunan ibn Majah Hadith 1987 (سنن ابن ماجہ)
[1987]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،وَأَبُو أُسَامَةَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((أَنَّہُ لَعَنَ الْوَاصِلَةَ،وَالْمُسْتَوْصِلَةَ،وَالْوَاشِمَةَ،وَالْمُسْتَوْشِمَةَ))
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے روایت بیان کی کہ آپ ﷺ نے بالوں میں دوسرے بال ملانے والی،اور بال ملوانے والی اور گودنے والی اور گدوانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔