Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2012 (سنن ابن ماجہ)

[2012] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3881)

انوار الصحیفہ ص 450

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مُہَاجِرٍ،أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ الْمُہَاجِرَ بْنَ أَبِي مُسْلِمٍ،يُحَدِّثُ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ،وَكَانَتْ مَوْلَاتَہُ،أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: ((لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ سِرًّا،فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ،إِنَّ الْغَيْلَ لَيُدْرِكُ الْفَارِسَ عَلَی ظَہْرِ فَرَسِہِ حَتَّی يَصْرَعَہُ))

حضرت اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنی اولاد کو خفیہ طور پر قتل نہ کرو۔قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! غیلہ تو گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے ہوئے سوار پر بھی اثر انداز ہو کر اسے گرا دیتا ہے۔