Sunan ibn Majah Hadith 2020 (سنن ابن ماجہ)
[2020]
إسنادہ ضعیف
نسائي (3423۔3424)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: ((طَلَاقُ السُّنَّةِ أَنْ يُطَلِّقَہَا طَاہِرًا مِنْ غَيْرِ جِمَاعٍ))
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: طلاقِ سنت یہ ہے کہ عورت کو طہر کی حالت میں اور جماع کیے بغیر طلاق دے۔