Sunan ibn Majah Hadith 2021 (سنن ابن ماجہ)
[2021]
إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (2020)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: فِي طَلَاقِ السُّنَّةِ: يُطَلِّقُہَا عِنْدَ كُلِّ طُہْرٍ تَطْلِيقَةً،فَإِذَا طَہُرَتِ الثَّالِثَةَ،طَلَّقَہَا،وَعَلَيْہَا بَعْدَ ذَلِكَ حَيْضَةٌ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے مسنون طلاق کے بارے میں فرمایا: عورت کو ہر طہر میں ایک طلاق دے،جب تیسری بار طہر آ لے تو اسے (آخری) طلاق دے دے،اس کے بعد وہ ایک حیض عدت گزارے۔