Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2029 (سنن ابن ماجہ)

[2029]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((أَمَرَ سُبَيْعَةَ أَنْ تَنْكِحَ إِذَا تَعَلَّتْ مِنْ نِفَاسِہَا))

حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے حضرت سبیعہ رضی اللہ عنہ کو نفاس سے فارغ ہونے پر نکاح کر لینے کا حکم دیا۔