Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2030 (سنن ابن ماجہ)

[2030] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (2307)

انوار الصحیفہ ص 451

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ مُسْلِمٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: ((وَاللہِ،لَمَنْ شَاءَ لَاعَنَّاہُ،لَأُنْزِلَتْ سُورَةُ النِّسَاءِ الْقُصْرَی بَعْدَ أَرْبَعَةِ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا))

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: قسم ہے اللہ کی! جو شخص چاہے ہم اس سے مباہلہ کر سکتے ہیں کہ عورتوں کے مسائل کی چھوٹی سورت (سورۃ الطلاق) چار ماہ دس دن کا حکم نازل ہونے کے بعد نازل ہوئی تھی۔