Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2033 (سنن ابن ماجہ)

[2033]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ: ((يَا رَسُولَ اللہِ،إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ،فَأَمَرَہَا أَنْ تَتَحَوَّلَ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا کہ حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے ڈر لگتا ہے کہ کوئی میرے گھر میں نہ گھس آئے تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں منتقل ہو جانے کا حکم دے دیا۔