Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2035 (سنن ابن ماجہ)

[2035]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي الْجَہْمِ بْنِ صُخَيْرٍ الْعَدَوِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ،تَقُولُ: ((إِنَّ زَوْجَہَا طَلَّقَہَا ثَلَاثًا،فَلَمْ يَجْعَلْ لَہَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ سُكْنَی،وَلَا نَفَقَةً))

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے خاوند نے انہیں تین طلاقیں دے دیں تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں رہائش اور خرچ نہ دلوایا۔