Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2036 (سنن ابن ماجہ)

[2036]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مُغِيرَةَ،عَنِ الشَّعْبِيِّ،قَالَ: قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ: طَلَّقَنِي زَوْجِي عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا سُكْنَی لَكِ،وَلَا نَفَقَةَ))

حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا کہ مجھے میرے خاوند نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں تین طلاقیں دے دیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تیرے لیے نہ رہائش ہے نہ خرچ۔