Sunan ibn Majah Hadith 2037 (سنن ابن ماجہ)
[2037] إسنادہ موضوع
عبید بن القاسم: متروک،کذبہ ابن معین،واتہمہ أبو داود بالوضع (تقریب: 4389)
وحدیث البخاري ھو الصحیح،انظر سنن ابن ماجہ (2050) بتحقیقي
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الْأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ عَمْرَةَ بِنْتَ الْجَوْنِ تَعَوَّذَتْ مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ حِينَ أُدْخِلَتْ عَلَيْہِ،فَقَالَ: ((لَقَدْ عُذْتِ بِمُعَاذٍ))،فَطَلَّقَہَا،وَأَمَرَ أُسَامَةَ،أَوْ أَنَسًا فَمَتَّعَہَا بِثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ رَازِقِيَّةٍ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت عمرہ بنت جون رضی اللہ عنہا کو جب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا گیا (جب ان کی رخصتی ہوئی) تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ کی پناہ مانگی (یہ کہا: آپ سے اللہ بچائے۔) نبی ﷺ نے فرمایا: تو نے اس کی پناہ لی ہے جس کی پناہ لی جاتی ہے۔چنانچہ آپ نے اسے طلاق دے دی۔اور حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ یا حضرت انس رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تو انہوں نے اسے تین سفید سوتی کپڑے دے دیے۔