Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2052 (سنن ابن ماجہ)

[2052]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ مُسْلِمٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((خَيَّرَنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاہُ،فَلَمْ يَرَہُ شَيْئًا))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اختیار دیا۔ہم نے آپ ﷺ (کی زوجیت میں رہنے) کو منتخب کر لیا۔تو آپ نے اسے (طلاق وغیرہ) کچھ بھی شمار نہیں کیا۔